بد اخلاق

قسم کلام: صفت ذاتی ( واحد )

معنی

١ - غیرمہذب، کج خلق، بری عادتوں والا۔ (ماخوذ: پلیٹس، فرہنگ آصفیہ)۔

اشتقاق

فارسی زبان سے ماخوذ صفت 'بد' کے ساتھ عربی اسم 'خلق' کی جمع 'اخلاق' لگانے سے مرکب 'بداخلاق' بنا۔ اردو میں بطور صفت استعمال ہوتا ہے "پلیٹس، فرہنگ آصفیہ" میں مستعمل ملتا ہے۔